19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
14مارچ2020ء بروز ہفتہ جامعۃالمدینہ فیضان مدینہ گوجرانوالہ کے جن طلبائے کرام نے
اپنی خدمات مجلس مدنی چینل عام کریں کے
لئے پیش کرنے کی نیت کی ان کا مدنی مشورہ نگران
مجلس انجم رضا عطاری نے فرمایا۔ مدنی مشورے میں طلبائے کرام کو شعبے کے ساتھ کام
کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا۔(رپورٹ: عنایت عطاری،مجلس مدنی چینل عام کریں)