21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت گوجرانوالہ میں اصلاح اعمال کورس جاری ہے
۔ دورانِ کورس تجہیز و تکفین اجتماع کا اہتمام
ہوا جس میں شرکا کو بذریعہ ویڈیو غسلِ میت اور کفن دفن کا طریقہ سکھایا گیا۔ اجتماع کے اختتام
پر مدنی حلقہ ہوا جس میں مجلس تجہیز و تکفین کا تعارف پیش کیاگیا۔