21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت جامعۃ المدینہ فیضان
مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی حلقہ
Mon, 16 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
14مارچ2020ء بروز ہفتہ جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی حلقہ ہواجس
میں نگران مجلس مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری نے طلبہ کو دعوت اسلامی کی ڈیجیٹل
سروسز کے بارے میں آگاہ کیا اور انہیں مجلس کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عنایت عطاری،مجلس مدنی چینل عام کریں)