20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
22نومبر
2020 ءبروز اتوار نگران مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ محمد شاہنواز عطاری نے گجرانوالہ فیضان مدینہ میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کا
مدنی مشورہ فرمایا جس میں گجرانوالہ زون کے حافظ آباد زون کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ اسلامی بھائیوں نگران مجلس کو کار کردگی پیش کی اور
آئندہ کے لئے نئے اہداف بھی نگران مجلس کی بارگاہ میں پیش کئے۔ (رپورٹ:محمد
وارث عطاری )