موجودہ صورت حال پیدا ہونے کے بعد دکھیاری امت کی خیر خواہی کے جذبے کے تحت دعوت اسلامی نے ”مجلس دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ“  قیام عمل میں لایا۔اس ویلفیئر کے نگران شفاعت عطاری ہے جو ان دنوں اپنی ٹیم کے ساتھ پاکستان بھر میں ویلفیئر کی ٹیم تشکیل دینے سفر کررہے ہیں تاکہ ناگہانی صورتحال میں جلد از جلد امداد فراہم کی جائے۔

اسی سلسلے میں انہوں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، واہ کینٹ، چکوال کے بعد اب گوجرانوالہ پہنچے جہاں انہوں نے دعوت اسلامی ویلفیئر مقامی افراد پر مشتمل ٹیم تقرری کی گئی ۔ ویلفیئر ٹرسٹ کے نگران شفاعت علی عطاری نے گوجرانوالہ کے زون نگران، نگران کابینہ اور ذمہ داران سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس نےویلفیئر کے فلاحی کاموں کے حوالے سے رہنمائی بھی کی۔