18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
مدنی قافلہ کے تحت 17 دسمبر 2022ء بروز ہفتہ
کوٹلی ستیاں راولپنڈی کے ایک سرکاری اسکول میں سیشن ہوا جس میں پرنسپل، ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے
شرکت کی۔
تحصیل نگران کوٹلی ستیاں قاری وقار احمد عطاری نے دورانِ سیشن شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں
نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کا ذہن
دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ
مدنی قافلہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)