2 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
سیال موڑ، پنجاب میں واقع گورنمنٹ ایلیمنٹری
اسکول رتہ پور ریحان میں اجتماع
Sat, 21 Sep , 2024
16 days ago
سیال موڑ، پنجاب میں واقع گورنمنٹ ایلیمنٹری
اسکول رتہ پور ریحان میں 16 ستمبر 2024ء کو سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں ٹیچرز و
اسٹوڈنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ سطح کے شعبہ FGRF ذمہ
دار محمد ہارون عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے حسنِ اخلاق اور اپنے والدین کا ادب و احترام کرنے کا
ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔( کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)