20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام 28جولائی 2020ء کو ہند نگران
اسلامی بہن نے دہلی ریجن کی گورکھپور زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہند نگران اسلامی
بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی۔ مدنی کاموں میں کمزوری دور کرنے کا
ذہن دیا۔ مجلسِ ازدیادِ حُب کی کارکردگی
ہر ماہ جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔