دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ممبئی زون  گوونڈی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات اور ڈونیشن کے حوالے سے شخصیات و مخیر اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا۔