21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس و کلاء ریجن فیصل
آباد کے ذمہ دار نے پچھلے دنوں غلام محی الدین عطاری نے گوجرہ کابینہ کا جدول کیا جہاں آپ نے ڈویژن نگران گوجرہ سے ملاقات کی اور مجلس وکلاء کے حوالے سے
مدنی مشورہ کیا۔مشورے میں آپ نے گوجرہ میں قائم فیضان مدینہ میں وکلاء
کے مدنی حلقے لگانے کے حوالے سے تبادلہ
خیال کیا۔