دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 2جولائی 2020ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ کےشہر گلاسگو میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے کی ترغیب دلائی۔