20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اسلام آبادمیں واقع جامعہ محمدیہ غوثیہ اور جامع مسجد بلال اسلام آباد میں
حاضری دی جہاں مولانا ادریس صاحب(مہتمم
جامعہ محمدیہ غوثیہ ) اورتخصص کے طلبائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں
اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا ۔