20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 6نومبر 2019ءکو بالاکوٹ کے شہر گڑھی
حبیب اللہ میں نگرانِ زون ہزارہ نے دیگر اسلامی بھائیوں کے
ہمراہ علاقائی دورہ کیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد سلیم عطاری، نگرانِ زون ہزارہ)