18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
17 ستمبر 2020ء کو گورنر ہاؤس پنجاب میں اجلاس ہوا جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد
سرور، مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا
بشیر فاروقی صاحب اور ان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ نگران مجلس
پروفیشنلزمحمد ثوبان عطاری نے دعوت اسلامی ویلفیئر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ
دی۔
دعوت اسلامی
کے وفد نے ان معززین کو کتاب ”معرفۃ القراٰن علیٰ کنز الایمان“ تحفے میں
پیش کی۔