27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر پتوکی کی
جامع مسجد مدینہ میں عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعِ غوثیہ
کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی و
تحصیل نگران محمد دانش تفسیر عطاری نے غوثِ پاک رحمۃاللہ
علیہ کی
سیرت کے حوالے سے سنتوں بھرا بیان کیا اور وہاں موجود عاشقانِ رسول کی دینی و
اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔
اس کے علاوہ نگرانِ تحصیل نے شرکائے اجتماع کو دعوتِ
اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: علی ریاض عطاری تحصیل ذمہ
دار سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)