25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے قیام کو 40 سال مکمل ہونے پر پاکستان بھرمیں یومِ دعوتِ اسلامی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔
اس موقع پر
2ستمبر2021ء بروزجمعرات فیضان اسلام ڈیفنس میں یومِ دعوتِ اسلامی کے حوالے سے سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں ڈیفنس و کلفٹن کی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت
عاشقانِ دعوتِ اسلامی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں خصوصی طور پر نگرانِ ڈیفنس کابینہ نے مدنی پھول دیتے ہوئے شرکا کو ہر ماہ 3
دن مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔بعد ازاں اجتماعِ پاک کے اختتام
پر دعا و صلوٰۃ وسلام کا بھی سلسلہ ہو ا۔(رپوٹ: محمد
حماد سوشل میڈیا مجلس ڈیفنس کابینہ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)