چائینیز زبان پر مہارت کا موقع

چائنیزلینگویج ڈپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27جولائی 2020ء سے 6ماہ پر مشتمل Full time online چائنیز لینگویج کورس شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں کو (چائنیز ڈائیلاگ، چائینیز گرامر، اسلامک بات چیت، مکمل چائینیز زبان) سکھائی جائیگی۔

نوٹ: اس کورس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں کی اہلیت کم از کم انٹر میڈیٹ یا درس نظامی مکمل کیا ہوا ہو جبکہ جامعات کے طلبہ اور دعوت اسلامی کے ذمہ داران کو ترجیح دی جائیگی۔

کورس کادورانیہ :صبح 10:30 سے شام 4:30بجے تک ہوگا

اس کورس میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ 14 جولائی 2020ء ہے۔

کورس میں داخلہ لینے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے فارم کو پُر کیجئے:

https://forms.gle/n7aTktv7kNL5SRKPA