8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                فیصل آباد
ریجن کے زون اور کابینہ قافلہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں نگران پاکستان مشاورت حاجی شاہد عطاری نے
بھی خصوصی گفتگو  فرمائی۔
عید کے بعد
فیصل آباد ریجن سے 16 مئی کو 11 ٹرینیں ایک ماہ اور 12 دن کے مدنی قافلوں کی سفر
کریں گی۔  ہر زون سے ایک ٹرین اور 2 جہاز
مدنی قافلوں کے فیصل آباد سے در ِمرشد سفر کریں گے اور 9 اپریل کو بھر پور مدنی
قافلے سفر کریں گے۔ (شعبہ مدنی قافلہ ، ریجن فیصل آباد، ابو میلاد محمد آصف عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	