21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
غلام محمد آباد فیصل آباد میں مدنی حلقہ، رکنِ شوریٰ حاجی فضیل رضاعطاری کا سنتوں بھرا بیان
Tue, 17 Mar , 2020
4 years ago
فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں ایک شخصیت حاجی
طیب کے گھر پر مدنی حلقے کا انعقاد کیاگیا جس میں مختلف شخصیات اور دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی فضیل رضاعطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا اسلامی
بھائیوں کو مدنی قافلے کی بہاریں اور برکتیں بتائیں۔اس موقع پر مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بھائیوں میں مدنی انعامات کے رسائل تقسیم کئے گئے۔آخر میں رکن شوریٰ حاجی
فضیل رضاعطاری نے دعا بھی فرمائی۔