27 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
افریقی ملک موزمبیق کے شہر بیئرا میں سابقہ ذمہ
دار اسلامی بہن سے ملاقات
Mon, 5 Jun , 2023
2 years ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے افریقی ملک موزمبیق کے شہر بیئرا میں سابقہ ذمہ
دار اسلامی بہن سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داران میں موجود نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں گفتگو کرتے
ہوئے اسلامی بہن کو دینی کاموں میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔