18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے
تحت 24 دسمبر 2019 بروز منگل اوکاڑہ میں ایک فٹبال کلب میں شیخ ہارون اظہر(چیف ایگزیکٹو)
کے ہمراہ پاکپتن زون ذمہ دار اسلامی بھائی
کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ مجلس کی اوکاڑہ کے شیڈول کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ
ہوا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے نگرانِ مجلس کے مدنی حلقے میں شرکت کی نیت کی اور اس کے حوالے سےبھرپور دعوت دینے کا اظہار بھی کیا۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ برائے
اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)