4 جولائی 2023ء کو سنتیں سیکھنے سکھانے کے جذبے کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں قائم دارالسنہ سے بہاولپور کے اسلامی بھائی ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر پر روانہ ہوئے ۔

روانگی سے پہلے نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدُالرؤف عطاری نے عاشقانِ رسول کی فیضان مدینہ ملتان میں مدنی قافلے میں سفر کرنے کے حوالے سے تربیت کی۔

بعد ازاں ایک ماہ مدنی قافلے کے مسافرین کے ساتھ ڈویژن مشاورت کے نگران اسلامی بھائی نے دار السنّہ سے سمت لیکر مدنی قافلے کے لئے روانگی اختیار کی۔(رپورٹ :احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)