25 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
11
مارچ2023ء بروز ہفتہ دعوتِ اسلامی کے
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ فیضان مرشد کی جانب سے سنتوں بھرا
اجتماع منعقد ہوا ۔
اجتماع
کا آغاز تلاوتِ قراٰن پاک و نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیاگیا۔ بعدازاں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے اسلامی بھائیوں میں سنتوں بھرا بیان
فرمایااور شرکا کی دینی و اخلاقی اعتبار
سے تربیت کرتےہوئے انہیں نمازوں کی پابندی کرنے اور دینِ اسلامی کی روشنی میں
زندگی کے شب و روز گزارنے کاذہن دیا جس پر
انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)