18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ 12 ماہ مدنی قافلہ کے تحت 1 اکتوبر تا 4
اکتوبر2023ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں میٹ اپ ہواجس میں پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوامیں 12 ماہ
مدنی قافلے میں سفر کرنے والے عاشقان رسول نے شرکت کی۔
نگران
مجلس شعبہ مدنی قافلہ حاجی مشکور عطاری اور شعبہ پاکستان ذمہ دار مولانا شاکر عطاری مدنی نے اسلامی بھائیو کی سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اورنمایاں کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔ بعدازاں تنظیمی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےنیز اپنے علاقوں میں ہونے
والے 12 دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن بھی دیا۔
(رپورٹ
: علی حسن عطاری شعبہ 12 ماہ مدنی قافلہ
،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)