22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13
اگست 2023ء بروز ہفتہ اسلام آباد جی 11 میں
واقع دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی سٹی و ڈسٹرکٹ ،اسلام آباد ،واہ کینٹ،
اٹک، پنڈ دادن خان، مری کہوٹہ، کلرسیداں، گجرخان، چکوال اور جہلم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مدنی
مشورے میں صوبائی ذمہ دار محمد رضا عطاری نے حاضرین کواوراق مقدسہ کے شیڈول کی اہمیت کے بارے میں قیمتی مدنی پھول بتائے اور انہیں آئندہ کے لئے اہداف
دیئے۔(رپورٹ:
محمدبلال راولپنڈی سٹی وڈسٹرکٹ ذمہ دار،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)