مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ باغ میں ڈسٹرکٹ مشاورت کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں وہاں موجود ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مولانا مہروز عطاری مدنی نے مدنی عملے کے اسلامی بھائیوں کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے حوالے سے ذہن دیا اورانہیں 126 شماروں کی بکنگ کرنے کا ہدف دیا جس پر 3
شرکا نے ہاتھوں ہاتھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروائی ۔
٭دوسری
جانب مولانا مہروز عطاری مدنی نے
ذمہ داران کے ہمراہ سپر مارکیٹ اور مین بازار باغ گول مارکیٹ میں تاجروں سے ملاقات کی اور
انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کا ذہن دیا نیز ٹیلی تھون مہم میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی ۔
٭اس
کے علاوہ جامعۃ المدینہ و مدرسۃالمدینہ بوائز کے طلبہ کے درمیان سیکھنے سکھانے کے حلقے
کا سلسلہ ہوا جس میں مہروز
عطاری مدنی نے 63
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کا ہدف
دیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)