17 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان ریہیبلی ٹیشن سینٹر کے افتتاح کے سلسلے میں پُر وقار تقریب کا انعقاد
Mon, 4 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی جانب سے فلاحی شعبے FgrfGlobal DawateIslami اور Skill
Enhancement Center for Ullama (Islamic Scholars)
یعنی علمائے کرام و اسلامک اسکالرز کی Skill مہارت بڑھانے والے مرکز کا پاکستان میں باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی
تقریب میں ترجمان دعوتِ اسلامی اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا عبدالحبیب
عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں پر بریفنگ دی۔ اس افتتاحی تقریب میں کراچی کی اعلیٰ کاروباری
برادری اور شخصیات نے شرکت کی۔