25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کےعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 8نومبر2019ء کو کراچی ڈیولپمنٹ
اتھارٹی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل محمد حنیف انصاری کی آمد ہوئی ۔ مجلسِ وکلا
کراچی ریجن کے ذمہ دار نے انہیں خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے مجلسِ وکلا کے مدنی کام اور وکلا حضرات کے درمیان مدنی حلقے لگانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی ۔ (رپورٹ: محمد
صہیب عطاری مجلسِ وکلاء)