21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سرگودھا میں دعوت اسلامی کے ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے شرکا کی تربیت کی اور شرکا
کو اپنے اداروں کوخود کفالت اور رمضا ن
المبارک میں عطیات جمع کرنے کے حوالے سے
مدنی پھول پیش کئے۔