22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ میانوالی
میں تعمیراتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسی سلسلے میں نگران میانوالی زون محمد زاہد
عطاری نے فیضان مدینہ کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران
کو تعمیرات جلد مکمل کرنے کا ذہن دیا۔