21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ رجانہ ضلع دارالسلام ٹوبہ میں جامعہ رضویہ کے طلبائے کرام کی آمد ہوئی ڈویژن نگران نے
طلبائے کرام کے درمیان مدنی حلقہ لگایااور شرکاکی تربیت کی، اختتام پر طلبائے کرام
کے لئے خیر خواہی کااہتمام بھی کیا گیا۔