دعوت اسلامی کے تحت 27 فروری 2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضان مدینہ پرانہ بورڈ آفس سندھ سمال انڈسٹریز لاڑکانہ میں ہفتہ وار اجتماع  ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے ”خرچ کریں تو ایسے کریں“ کے عنوان پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔