جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ

مجلس وکلا اور پنجاب بھرکے زون ذمّہ داران کی شرکت

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 31دسمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس وکلاکے ذمّہ داران اور پنجاب بھر کے زون ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے قافلے کے جدول، کورٹس بار میں مدرسۃ المدینہ بالغان لگانے اور درس دینے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: عبد الوحید عطاری، مجلس وکلاء)