پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ چیچہ وطنی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ کابینہ اور زون سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: محمد عدنان عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)