22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں مختلف شخصیات کی آمد ہوئی۔ذمّہ داران نے انہیں خوش
آمدید کہا اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےفیضانِ مدینہ کا وزٹ کروایا اور ماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے مدنی
مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہے:چیف
وہیب (MNA)
،
ملک محمد عامر (سابق MNA) ، ملک
عبدالغفار ڈوگر ، ملک عاشق علی شجرا۔ (رپورٹ:محمد
سلیم بلالی عطاری، مجلس رابطہ باالعلماء)