18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کا مدنی مرکز فیضان
مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور شمالی، جنوبی،ہزارہ، لکی
مروت اور پشاور کے زون ذمہ داران سمیت مجالس نیت، دارالسنہ اور مالیات کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے مدنی کاموں کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور لاک ڈاؤن کے بعد قافلے میں سفر کروانے کے حوالے سے اہداف دیئے۔ ریجن
ذمہ دار نے جن علاقوں کی سمتیں سوفٹ ویئر
میں موجود نہیں ہے اس پر کلام کیا اور شعبے کی ترقی کے لئے مشاورت کی۔ (رپورٹ: محمدآصف عطاری، مجلس قافلہ لاہورریجن)