26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 6 اکتوبر 2022 ء اسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اوورسیز میں فیضانِ صحابیات بڑھانے سے متعلق مدنی مشورہ ہوا
جس میں فیضانِ صحابیات ذمہ دار عالمی سطح و رکنِ مجلس بیرون ملک، یوکے، بنگلہ دیش،
عرب شریف اور یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں نئے مقامات پر فیضان صحابیات شروع کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اہداف دیئے نیز اس سلسلے میں اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔