20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائی نے
ملتان میں مولانا فیاض احمد سلیمانی صاحب سے ملاقات کی
اور انہیں دعوت اسلامی کے بارے میں تفصیلی تعارف پیش کیا۔ مولانا صاحب
نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو خوب سراہا اور امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے لئے دعائیں کیں ۔(رپورٹ: سید عمار الحسن عطاری مدنی)