28 صفر المظفر, 1447 ہجری
پچھلے
دنوں فارایسٹ ریجن کی ملک نگران اسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ ڈونیشن کےحوالے سے مدنی مشورہ ہوا۔نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہن نے جس میں منسلک اسلامی بہنوں سے ڈونیشن لینےنیز شخصیات خواتین
سے مضبوط رابطہ کرنے اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف بتانے کا ہدف دیا۔