21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری نے تین
دن کے قافلے میں سفر کیا۔ دورانِ قافلہ رکنِ شوریٰ نے حاجی ماجد میمن سے ملاقات کی
اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی جس پر حاجی ماجد میمن نے
مدرسۃ المدینہ کے چار کمروں پر مشتمل بلڈنگ دعوت اسلامی کو وقف کردی اور چابی بھی
رکنِ شوریٰ کو پیش کردیئے۔