10 صفر المظفر, 1448 ہجری
16 اپریل 2026ء کو رکنِ عالمی مجلس مشاورت وکونٹیننٹ نگران اسلامی
بہن نے کینیڈا کے شہر Ottawa میں ہونے والے ایک فیملی
اجتماع میں شرکت کی جس کا مقصد اسلامی تعلیمات
کو فروغ دینا تھا۔
اجتماع
کے بعد ایک میٹنگ ہوئی جس میں نگران
اسلامی بہن نے مختلف دینی سرگرمیوں اور دینی کاموں کے حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی ذہن
سازی کی اور انہیں آئندہ کے اہداف دیئے ۔
اس موقع پر خصوصی طور پر تجوید کی تعلیمات پر کلام
کیا گیا تاکہ اسلامی بہنیں قرآن مجید کی خوبصورت اور صحیح تلفظ کے ساتھ تلاوت کرنے
میں مہارت حاصل کریں۔
Dawateislami