18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی قافلہ کے تحت فیضان مدینہ
مگسی کالونی حب چوکی بلوچستان میں فیضان مدینہ میں 4 نومبر 2020ء بروز بدھ مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں حب کابینہ کے اراکین
کابینہ، آئمہ اکرم اور مدرسین نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں رکن شوری حاجی امین عطاری نے مدنی قافلہ اور ٹیلی ٹھون کے متعلق شرکا سے کلام کرتے ہوئے شرکا کو 12 ماہ مدنی قافلے کی ترغیب دلائی جس پر 22اسلامی بھائی نے 12 ماہ مدنی قافلہ کی نیت کی۔