دعوتِ اسلامی کے زیرِ نگرانی اسلامی بھائیوں کے نماز کی درستگی کے لئے تربیت کا سلسلہ ہوتا رہتا ہے جس میں اسلامی بھائیوں کو نماز کے ضروری مسائل سکھائے جاتے ہیں۔

21ستمبر2021ءبروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ (دعوتِ اسلامی)کے تحت فیضان نماز کورس ہوا جس میں میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا۔

اس کورس میں شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار ان شریک تھےنیز مبلغِ دعوتِ اسلامی نے میت کو غسل دینے فضیلت و اہمیت بیان کی۔ (رپورٹ: عزیر عطاری رکن شعبہ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)