22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سیکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں رکن
کابینہ سیکیورٹی مجلس شیخوپورہ محمد احمد رضا عطاری نے فیضان مدینہ شیخوپورہ میں زیر
تعمیر جامعۃ المدینہ کی بلڈنگ کا وزٹ کیا
اور سیکورٹی معاملات کاجائزہ لیا نیز فیضانِ
مدینہ میں موجود سیکیورٹی گارڈ اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے 12 مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:راشد عطاری)