19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
2اکتوبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن، زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی منصور عطاری نے شرکا کو ہر
ڈویژن میں جاکر کفن دفن کا عملی طریقہ سکھانے اور قبرستان میں کام کرنے والے افراد
پر انفرادی کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔