پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور عطاری نے فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں ڈائریکٹر بول نیوز پنجاب، تجزیہ نگار، سیکریٹری جنرل لاہور پریس کلب کی والدہ محترمہ کے لئے منعقد ہونے والے ایصال ثواب اجتماع میں خصوصی بیان فرمایا جبکہ ایصال ثواب اجتماع کے اختتام پر دعا بھی فرمائی ۔(رپورٹ:محمد عطاری لاہور)