22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام فیضان رمضان دہی والا میں کولمبو
ایریا نگرانوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے اسلامی بھائیوں کو دعوت اسلامی کے 12 دینی کاموں کو کرنے
کےمتعلق رہنمائی کی ۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)