18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے تحت مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ جلال پور بھٹیاں میں
سات دن کے فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ ہوا
جس میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سمیت علاقےکے عاشقان رسول نے شرکت کی۔نگران مجلس ہومیوپیتھک
ڈاکٹرز نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نماز کی پابندی کا ذہن دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر حصہ
لینے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ،عدیل احمد عطاری، آفس ذمہ مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)