21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی قافلہ کے تحت 02 نومبر 2020ء
بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ فیضان
مرشد کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں نگران مجلس مدنی قافلہ حاجی مشکور عطاری نے نگران مجلس فیضان مرشد اور فیضان
مرشد کے مدنی قافلہ ذمہ دار سے شعبہ فیضان مرشد کے اسلامی بھائیوں کے مدنی قافلے
کے حوالے سے پلاننگ کی اور آئندہ کے مدنی
قافلوں کا لائحہ عمل تیار کیا۔ (رپورٹ: محمد حارث، مجلس قافلہ)