19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ میں مجلس سکیورٹی کے اسلامی
بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس
کفن دفن کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 10
اکتوبر2020ء بروز ہفتہ مجلس سکیورٹی کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ
ہوا۔
مدنی حلقے میں مبلغ
دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل
عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے
مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن
کاٹنے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔